امام عسکری کی تاریخِ شہادت

:محمد بن نعمان مفید لکھتے ہیں

وقبض عليه السلام يوم الجمعة لثمان ليال خلون من شهر ربيع الأول سنة ستين ومائتين

اور اُن (ع) کی وفات جمعے کے دن ہوئی، ماہ ربیع الاوّل کی 8 راتیں گزرنے کے بعد، سن 260 [ہجری] میں۔ [الإرشاد جلد 1 صفحہ 313]

:محمد باقر مجلسی لکھتے ہیں

ويوم وفاته وهو ثامن ربيع الأول على قول الكليني والشيخ في التهذيب والطبرسي

اور اُن کی وفات کا دن 8 ربیع الاوّل ہے کلینی اور شیخ (طوسی) کے التهذيب میں اور طبرسی کے قول پر۔ [بحار الأنوار جلد 99 صفحہ 79]

Leave a Reply