امام عسکری (ع) کے کوڑے سے 500 دینار

ابو ہاشم جعفری نے کہا: ”میں نے ابو محمد (امام عسکری) سے ایک حاجت کی شکایت کی پس اُنہوں نے اپنا درّه زمین پر رگڑا اور میرے حساب سے، ایک کپڑے سے اسے ڈھک دیا اور 500 دینار نکالے اور فرمایا: ”اے ابو ہاشم، لے لو اور ہمیں معاف کرو۔“ [الكافي تالیف کلینی، جلد 1 صفحہ 507 حدیث 5]

علي، عن أبي أحمد بن راشد، عن أبي هاشم الجعفري قال: شكوت إلى أبي محمد عليه السلام الحاجة، فحك بسوطه الأرض، قال: وأحسبه غطاه بمنديل وأخرج خمسمائة دينار، فقال: يا أبا هاشم: خذ وأعذرنا

Leave a Reply