تفسير العسكري کی 120 جلدیں

:حر عاملی لکھتے ہیں

وإن الحسن بن خالد البرقي أخا محمد بن خالد روى تفسير العسكري عليه السلام من إملاء الإمام عليه السلام مأة وعشرين مجلدة ذكره ابن شهر آشوب وغيره

اور محمد بن خالد برقی کے بھائی، حسن بن خالد برقی نے تفسیر العسكري (ع) روایت کی، امام (ع) کے املا سے 120 جلدیں جس کا ذکر ابن شہر آشوب (صاحبِ کتاب المناقب) اور دوسروں نے کیا ہے۔ [الفوائد الطوسية صفحہ 263]

:توضیح

ہمارے پاس آج ایک فیصد سے بھی کم کتابِ تفسير العسكري (ع) موجود ہے۔

Leave a Reply